امریکی اداکار جو بتیس سال تک کارٹون کے کردار مکی ماوس کی آواز تھے، باسٹھ سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔
وینی ایلون نے انیس سو چھیاسٹھ میں والٹ ڈزنی کے میل روم میں کام شروع کیا تھا جس کے بعد انہوں نے انیس سو ستتر میں کارٹون کے مشہور کردار مکی ماوس کی آواز بن گئے۔
والٹ ڈزنی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایلون ضیابیطس کے مرض میں پیچیدگیاں کی وجہ سے وفات پا گئے ہیں۔ ان کی اداکارہ بیوی جو کہ مینی ماؤس کی آواز تھیں وفات کے وقت ان کے پاس تھیں۔
ان کی آواز اب بھی والٹ ڈزنی کے تھیم پارکس میں سنی جا سکے گی۔
انہوں نے انیس سو چھیاسی میں ایم بی سی کی ’امیزنگ سٹوریز‘ کے لیے ساونڈ ایڈیٹنگ کے لیے ایمی ایوارڈ حاصل کیا تھا۔
مکی ماؤس کو آواز دینے والے تیسرے اداکار تھے اس سے قبل وہ والٹ ڈزنی اور جمی میکڈونلڈ مکی ماؤس کی آواز نکالتے رہے ہیں۔
والٹ ڈزنی کے باسز نے وین ایلون کی آواز کو سرہاتے ہوئے ایک مرتبہ کہا تھا کہ انہوں نے مکی ماؤس کو روح اور جان عطاء کی۔

No comments:
Post a Comment